بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

February 20, 2026

اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری بات سنی، اسے یاد کیا، اور پھر اسے اسی طرح دوسروں تک پہنچایا جیسے اس نے سنا تھا۔(صحیح بخاری)

محرم الحرام 1447ھ

29

شعبہ علوم الحدیث کا مختصر تعارف

۱۶/صفرالمظفر۱۴۳۹ھ مطابق ۶/نومبر۲۰۱۷ء یوم الاثنین کوحضرت شیخ الحدیثؒ کے نواسے،جامعہ مظاہرعلوم سہارن پورکے جنرل سیکرٹری(امینِ عام)،سرپرستِ جامعہ ہذا”حضرت مولاناسیدمحمدشاہدصاحب سہارن پوری رحمہ اللہ”سےتفصیلی مشاورت کے بعدشعبے کامنہج،اَغراض واَہداف اورنام(شعبہ علوم الحدیث)طے ہوا۔اوراُنھی کی دعاوسرپرستی میں اِس شعبے کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔بحمداللہ گاہے دیگرعلماے کرام خصوصاًحضرت مولاناعبدالحلیم چشتی صاحبؒ کے معروف شاگردومدرسہ دارالوعی للدعوۃ والتربیۃ ،پشاورکے مدیر”حضرت مولاناساجداحمد صدوی صاحب” سے مشاورت کاعمل جاری رہتاہے۔

اہداف

ایسے رجالِ کار تیارکرناجوحدیث وعلوم الحدیث میں مہارت حاصل کرکے اکابرکے علوم ومعارف سے استفادہ کرتے ہوئے احادیثِ مبارکہ کی خدمت انجام دیں

اغراض و مقاصد

سلفِ صالحین کےرسوم وآداب کی روشنی میں حضرت رسول اللہﷺکے ذات مبارکہ سے وابستہ علوم(حدیث،سنت اور سیرت)کی خدمت

تعارف مشرف ِ اعلیٰ شعبہ علوم الحدیث

شعبہ علوم الحدیث کی خدمات

کارگزاری شعبہ علوم الحدیث

شعبہ علوم الحدیث سے جاری ہونے والے سوالات کے جوابات ، مقالات اور مجالس کی کی کارگزاری نمبرات کی شکل میں درج ذیل ہے

مستفید ہونے والے افراد:20ہزار
مستفید ہونے والے افراد:20ہزار
مستفید ہونے والے افراد:20ہزار
مستفید ہونے والے افراد:20ہزار